مجیب:ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-341
تاریخ اجراء:09جُمادَی الاُولٰی1443ھ/14دسمبر2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا اپنی خالہ کو
اپنی زکوۃ دی جاسکتی ہے،جبکہ وہ عاقلہ بالغہ،غیر شادی شدہ
ہیں اور جاب بھی نہیں کرتیں۔؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگرخالہ
شرعی فقیر ہوں (یعنی ان کی ملکیت میں حاجت
اصلیہ کے علاوہ اورقرض ہوتواسے نکالنے کے بعداتنامال یاسامان
وغیرہ نہ بچے جوساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے
برابریااس سے زائدہو)اوروہ سیدیاہاشمی بھی نہ ہوں
توانہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟