مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-935
تاریخ اجراء: 01محرم
الحرام1443 ھ/01اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری
کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ
استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال
میں ہوں تو تب کیاحکم
ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جہیز میں دئیے گئے بھاری
کپڑے،برتن ،دیگ وغیرہ پر زکوۃ
نہیں ہے ،خواوہ وہ زیراستعمال ہوں یازیراستعمال نہ ہوں ،کیونکہ
زکوۃ کے لیے مال نامی ہونا شرط ہے ، اور وہ چھ طرح کے مال ہیں :
1: سونا ۔2: چاندی۔ 3:
رقم۔ 4:مال تجارت۔5:فصل۔6:
سائمہ (یعنی چَرائی کے)
جانور۔جبکہ آپ کی بیان کردہ چیزیں ان
میں سے کسی کے تحت داخل نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟