مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-372
تاریخ اجراء: 19ذو الحجۃلحرام1443
ھ /19 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عشر
کی ادائیگی سے پہلے گندم کی کٹائی اور تھریشر
کے اخراجات نکالے جائیں گے یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گندم کی کٹائی
اور تھریشر وغیرہ کے اخرجات عشر کی ادائیگی سےپہلے
نہیں نکالے جائیں گے، بلکہ کل فصل ہی پر عشر لازم ہو گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟