Chandi Ki Chori Par Sone Ka Pani Charha Ho To Zakat Kis Tarah Ada Ki Jaye

چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے ؟

مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری

فتوی نمبر:Web-568

تاریخ اجراء: 11ربیع الاول1444 ھ  /08اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   پوچھی گئی صورت  میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پرچاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم