مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-318
تاریخ اجراء:04جُمادَی الاُولٰی1443ھ/09دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اپنے سات سال کے بھتیجے
کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں یانہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگروہ بھتیجاشرعی فقیرہے
اوراس کاباپ اگرزندہ ہے اوروہ بھی شرعی فقیرہے اوروہ سیدیاہاشمی بھی نہیں تواسے زکوۃ دے سکتے ہیں ۔
شرعی فقیروہ ہے جس کے پاس حاجت اورقرض
سے زائدساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی
قیمت کے برابرکوئی مال نہ ہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟