مجیب: عبدالرب شاکرعطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1029
تاریخ اجراء: 02صفرالمظفر1444 ھ/30اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کيا
سسر اپنے داماد کواپنی زکاة دے سکتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
داماد اگر مستحق زکاۃ ( یعنی اس کی ملکیت میں
حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد 52.5
تولہ چاندی یااتنی مالیت کاکسی بھی قسم کا
مال نہیں اور یہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)ہے
تو سسراسے اپنی زکاۃ دے سکتاہے۔ردالمحتارمیں ہے "ویجوز
دفعھالزوجۃ
ابیہ وابنہ وزوج ابنتہ " ترجمہ: اورزکاۃ دیناجائزہے،اپنے باپ
کی بیوی کو،اپنے بیٹے کی بیوی کواوراپنی
بیٹی کے شوہرکو۔(ردالمحتارمع
الدرالمختار،کتاب الزکاۃ،ج03،ص344،دارالمعرفۃ،بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟