مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1031
تاریخ اجراء: 03محرم الحرام1445 ھ/22جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
زکوٰۃ واجب
ہونے کیلئے ہر ایک کی ملکیت کا جداگانہ اعتبار کیا
جاتا ہے، نیز تنہا سونے پر
زکوٰۃ اس وقت واجب ہوتی
ہے کہ جب ساڑھے سات تولہ مکمل ہو
۔لہٰذا پوچھی گئی
صورت میں اگر آپ، یا آپ کی والدہ کی ملکیت
میں یہی 5۔5 تولہ
سونا ہی ہے اس کے علاوہ اموالِ زکوٰۃ
(چاندی، کرنسی ، پرائز بانڈزوغیرہ ) میں سے کچھ بھی نہیں ہے
تو دونوں میں کسی پر
بھی زکوٰۃ واجب نہ ہوگی
۔
ہاں !
اگر مذکورہ سونے کے علاوہ بھی کوئی اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی
، پرائز بانڈز ، وغیرہ) میں سے کچھ موجود ہے تو (دیگر شرائط کی
موجودگی میں ) سال گزرنے پر
جس کی ملکیت میں ہو اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟