Ghair Muslim Aulad Musalman Walidain Ki Waris Ban Sakti Hai Ya Nahi ?

غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟

مجیب:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:Sar:5256

تاریخ اجراء:23صفرالمظفر1438ھ/24نومبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں ؟

سائل:یاسر شہزاد (فیصل آباد)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    غیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث نہیں بن سکتی۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم