مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1297
تاریخ اجراء: 29جمادی الاول1445 ھ/14دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم
ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جو بچے فوت ہوجائیں
ان کی ملکیت میں موجود چیزیں ترکہ بن جائیں
گی اور وہ ان کے ورثاء میں شرعی حصوں کے مطابق تقسیم
ہوگی۔اور ماں باپ دونوں زندہ ہوں تو یہی دونوں وارث ہوں
گے۔ تین حصے کریں گے ایک حصہ ماں کا اور دو حصے والد کے ہوں گے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
والدین سے ان کی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
مالِ وِراثت میں اگر حرام و حلال مکس ہو تو کیا کریں؟
زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا
بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟