مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1241
تاریخ اجراء: 19جمادی الاول1445 ھ/04دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر صدقۂ نافلہ دینا چاہ رہے ہیں تو اس
کے پیسوں سے مچھلی یا کوئی اور کھانا خرید کر مدرسے کے طلباء کو دے سکتے ہیں،
اور اگر صدقہ واجبہ ہے تو اس کا شرعی فقیر مستحق زکوٰۃ کو مالک کرنا ضروری
ہے، لہذا صدقہ واجبہ کے پیسوں سے کھانا لے کر بغیر تملیک کئے
بطورِ اباحت طلباء کو کھلانے سے صدقۂ
واجبہ ادا نہ ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
کیا عین مسجد میں سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟