مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان
عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1939
تاریخ اجراء:12صفرالمظفر1445ھ/30اگست2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ
کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور
اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس
موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف
میں رکھنا ہوگا ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مسجد
نبوی شریف یا دوسری مساجد میں رکھے ہوئے قرآن
پاک کو وہاں سے اٹھاکر اپنے گھريادوسری جگہ لے جانے کی اجازت نہیں،
اگرچہ اس کی جگہ پر دوسرا قرآن شریف رکھ دیا ہو ، اگر اس
طرح کرلیا ہو تو اس سے توبہ کریں
اور وہ قرآن شریف وہیں
مسجد نبوی شریف میں
رکھ دیں ۔
مفتی
محمد قاسم عطاری صاحب اپنی کتاب وقف کے شرعی
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
کیا عین مسجد میں سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟