کیا عین مسجد میں سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟ |
مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ |
مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Sar:5194 |
تاریخ اجراء:17محرم الحرام1438ھ19اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجدکے برآمدے میں نمازپڑھی جاتی ہے جوکہ عینِ مسجدہے ،اب نئی تعمیر میں برآمدے سے مسجدکے ہال کی چھت پرجانے کے لئے برآمدے میں (جوکہ عینِ مسجدہے)سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟ سائل:محمدوسیم قادری(فیصل آباد) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
مسجدکابرآمدہ جوکہ عینِ مسجدہے اس میں سیڑھی ہرگزنہیں بناسکتےکہ یہ ناجائز،حرام وگناہ ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم