مجیب:
ابو
مصطفی محمد
ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی
نمبر: Web-721
تاریخ اجراء: 23ربیع الثانی 1444 ھ/19 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
شوہر
نے اگر ایک
طلاق دے دی،تو
اب دوسری طلاق
کتنی مدت کے
بعد از خود
واقع ہو گی؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
طلاق
شوہر کے دینے
سے واقع ہوتی
ہے ،جتنی دے گا
اتنی ہی رہیں
گی چاہے کتنا
ہی عرصہ گزر
جائے ،خاص مدت
کے گزرنے سے
خود بخودکوئی
طلاق
واقع نہیں
ہوتی ۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔۔۔۔۔۔کہنے سے طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں؟
اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟
میاں بیوی میں ایک سال تک جدائی رہی کیا اب نکاح دوبارہ کرنا ہوگا؟
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
کیا سوتے میں طلاق دینے سے ہوجاتی ہے یا نہیں؟
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
جہیز کے سامان کا حکم