مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2178
تاریخ اجراء: 24ربیع ا الثانی1445 ھ/09نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جسم کے غیر ضروری بال(موئےزیرِ ناف،
بغل وغیرہ کےبال) صاف کرنا مُوجباتِ غسل (یعنی غسل واجب کرنی
والی چیزوں) میں سے نہیں ہے، لہذا اِن کو
صاف کر نے پر غسل واجب نہ ہوگا ۔ یعنی
ان بالوں کو صاف کرنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ بَاطہارت(
یعنی وضو کرکے) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی
کرسکتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟