فتوی نمبر:WAT-111
تاریخ اجراء:19صفرالمظفر1443ھ/27ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر کسی کے جسم پر آپریشن کی وجہ سے واٹر پروف پٹی
لگی ہواور اس پر غسل واجب ہوجائے تو کیا وہ پٹی سمیت غسل
کرسکتا ہے ؟کیونکہ وہ پٹی نہیں اتارسکتے کہ اس کے اتارنے
میں ضررہے ۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر واقعی پٹی اتارنے میں ضرر
ہویااتارنے میں تو ضرر نہیں ہے لیکن واپس اسی طرح
نہیں باندھ سکتے اور اسی طرح نہ باندھنے میں ضرر ہو تو
پٹی کے اوپر پانی بہاکربھی غسل کرسکتےہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟