مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-313
تاریخ اجراء:03جُمادَی الاُولٰی1443ھ/08دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
زخم سے پیپ والا
پیلا پانی نکلتا ہے کیا یہ ناپاک
ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
زخم سے نکلنے والاپانی خواہ وہ شفاف مثل پانی ہو یا خون یا پیپ
ملا ہوا پانی ہو،وہ نکل کربہےاوراس بہنے میں ایسی
جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جسےوُضو یا غسل میں دھونے
کاحکم ہے۔
تو یہ ناپاک ہے اور جہاں لگے گا اسے بھی ناپاک کر دے گا۔اوراگرایسانہیں یعنی صرف ابھراہے، بہانہیں یابہالیکن ایسی جگہ
پہنچنے کی صلاحیت
نہیں کہ جسےوضویاغسل میں دھونے کاحکم ہے مثلاآنکھ کے اندرونی حصے میں
زخم ہے اوراس سے بہنے والاپانی
آنکھ کے اندرونی حصے میں
ہی رہا،تووہ پانی
ناپاک نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟