مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-815
تاریخ اجراء: 20 جماد ی
الاوّل 1444 ھ/15دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
وضو کرنے سے پہلے اگر
واش روم جاکر استنجا نہ کریں ، تو کیا وضو ہوجائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وضو کرنے سے پہلے استنجاء کرنا ضروری نہیں
اور استنجاء کیے بغیر وضو ہوجائے گا ہاں اگر پیشاب یا
پاخانے کی شدت ہواور وقت میں اتنی وسعت ہے کہ قضائے حاجت
،استنجاء اوروضو کرکے نماز اداکی جاسکتی ہے، تو اب واجب ہے کہ پہلے
قضائے حاجت و استنجاء کرے پھر وضو کرکے نماز اداکی جائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟