مجیب:مولانا
احمد سلیم عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2927
تاریخ اجراء: 26 محرم الحرام1446 ھ/02اگست2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
کیا دائیں ہاتھ سے پاؤ ں دھونا جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دائیں ہاتھ سے پاؤں
دھونا ، ناجائز تو
نہیں،لیکن وضو کے آداب
و مستحبات میں سے ہے کہ دونوں پاؤں
بائیں ہاتھ سے ہی دھوئے جائیں، لہذا یہی
طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔
در
مختار میں ہے” ومن الآداب ۔۔۔غسل
رجليه بيساره“ترجمہ: دونوں پاؤں
،بائیں ہاتھ سے دھونا،وضو کے آداب میں سے ہے۔(در مختار مع رد المحتار،کتاب
الطھارۃ،ج 1،ص 130،دار الفکر،بیروت)
بہار شریعت میں وضو کے
مستحبات کے بیان میں ہے”
پاؤں کو بائیں ہاتھ سے دھونا۔"(بہار شریعت،ج 1،حصہ 2،ص 298،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟