مجیب: مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1001
تاریخ اجراء: 24ذوالحجۃالحرام1444 ھ/13جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
تیمم ،غسل اور وضو کی طرح پاکی حاصل
کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
تیمم کی اجازت اس وقت ہے
جب کسی شرعی عذر کے
سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں، مثلاً :کسی ایسی جگہ
ہیں جہاں دور دور تک پانی موجود ہی نہیں ہے یا
پانی تو موجود ہے لیکن پانی استعمال کیا تو
بیماری بڑھ جائے گی وغیرہ۔ شرعی عذر کون کون سے
ہیں اس کی تفصیل کتبِ
فقہ میں درج ہے۔
تیمم کا طریقہ درج ذیل ہے:
تیمم کی نِیَّت
کیجئے(نِیَّت دل کے اِرادے کا نام ہے، زَبان سے بھی کہہ
لیں تو بہتر ہے ۔مَثَلاً یوں کہئے :بے وُضوئی یا بے
غُسْلی یا دونوں سے پاکی حاصل کرنے اور نماز جائز ہونے کے لئے
تیمم کرتا ہوں )’’بسم اللہ‘‘پڑھ کر دونوں ہاتھوں
کی اُنگلیاں کشادہ کر کے کسی ایسی پاک
چیزپرجو
پھردوسری باراسی طرح ہاتھ
اور اگرایک دم
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟