مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1466
تاریخ اجراء: 01شعبان المعظم1445 ھ/12فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیاسونا چاندی سے تیمم ہو
سکتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سونے چاندی سے تیمم جائز نہیں ہے۔
بہار
شریعت میں ہے:”جو چیز آگ سے جل
کر راکھ ہو جاتی ہو جیسے لکڑی، گھاس وغیرہ یا پگھل
جاتی یا نَرْم ہو جاتی ہو جیسے چاندی،سونا، تانبا،
پیتل، لوہا وغیرہ دھاتیں وہ زمین کی جنس سے
نہیں اس سے تیمم جائز نہیں۔“(بہار شریعت، جلد1،حصہ 2، صفحہ 358،
مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟