So Kar Uthne Ke Baad Istinja Kiye Baghair Wazu Karna

سو کر اٹھے اور استنجا کئے بغیر وضو کیا تو کیا حکم ہے؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-472

تاریخ اجراء:       09صفرالمظفر1444 ھ  /06ستمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اگر سو کر اٹھے اور حاجت نہ ہونے کی وجہ سےاستنجا نہ کیا  اوروضو کر لیا، تو وضو صحیح ہو گیا یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   استنجاء کاوضوسے کوئی تعلق نہیں، لہذا سوکراٹھنے کے بعدبغیراستنجاء کیے وضوکرسکتے ہیں، شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم