مجیب: مولانا سید مسعود علی
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1211
تاریخ اجراء: 20جمادی الثانی1445
ھ/03جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر تھوڑی سی
پھٹکری یا نمک ڈالا جس سے پانی کی رقت و سیلان
میں کوئی فرق نہیں آتا،تو اس سے وضو میں کوئی حرج
نہیں۔
بہارِ شریعت میں ہے:”اگر (پانی
میں) کوئی پاک چیز ملی
جس سے رنگ یا بو یا مزے میں فرق آگیا مگر اس کا
پتلا پن نہ گیا جیسے
ریتا ، چونا یا تھوڑی زعفران
، تو وضو جائز ہے۔“(بہارِ شریعت،
جلد1، صفحہ 329، مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟