مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی
فتوی نمبر: Web-434
تاریخ اجراء: 30ذوالحجۃالحرام1443
ھ/30جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے
دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے،
لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں
گے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر شرعی طریقہ کار کے مطابق کپڑے پاک کر لیے تو
سرف کی خوشبو نہ بھی گئی ہو تب بھی کپڑے پاک ہو جائیں
گے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟