مجیب:مولانا محمد نوید چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-343
تاریخ اجراء:09جُمادَی الاُولٰی1443ھ/14دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا میاں
بیوی ایک ساتھ واش روم میں غسل کر سکتے
ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
میاں بیوی
کا اکٹھے غسل کرنا، ایک دوسرے
کے ستر(شرمگاہ) کو دیکھنا
گناہ نہیں، لیکن نہ دیکھنا
بہتر ہے کہ شرمگاہ دیکھنے سے نظر کمزور ہوتی اور نسیان ( یعنی
بھولنے کا مرض) پیدا ہوتا ہے۔ لہذا اکھٹے غسل کریں تو بہتر ہے کہ
ستر ڈھانپ لیں تا کہ اس
پہ دوسرے کی نگاہ نہ پڑے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟