مجیب:مولانا محمد نوید چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-259
تاریخ اجراء:14ربیع الآخر 1443ھ/20نومبر
2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مچھر کا
خون پاک ہے یا ناپاک؟ اور
اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو،توانہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مچھر کا
خون پاک ہے، اس لئے کپڑوں پہ اگر مچھر
کا خون لگ جائے، تو اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے،، کیونکہ خون وہ ناپاک ہوتا ہے، جو بہنے والا ہو، جبکہ مچھر میں بہنے والا خون
نہیں ہوتا، لہذا جن کپڑوں پہ مچھر
کا خون لگا ہو، انہیں پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ حاضرئ بارگاہِ
خداوندی کے آداب
کے پیشِ نظر ممکنہ
صورت میں انہیں دھو
کر نماز پڑھی جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟