فتوی نمبر:WAT-45
تاریخ اجراء:29محرم الحرام1443ھ/07ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اسلامی سالوں کے اعتبار سے لڑکی کم سے کم 9 سال اور لڑکا 12 سال
میں بالغ ہوسکتا ہے، اس عمر سے لے کر پندرہویں سال تک جب بھی
علامات بلوغت (یعنی احتلام، انزال، حیض وحمل وغیرہ)
میں سے کوئی ظاہر ہو،تو بالغ ہو جائیں گے اور اگر کوئی
علامت ظاہر نہ ہوئی، تو اسلامی سال کے اعتبار سے دونوں کی عمر
جب 15 سال ہو گی، تو بالغ قرار پائیں گے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟