مجیب: ابو مصطفی ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-137
تاریخ اجراء: 20شعبان المعظم 1443 ھ/24مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگراس طرح نہا لیا جائے کہ وضو میں دھوئے جانے والے تین اعضا (یعنی چہرہ،کہنیوں
سمیت دونوں ہاتھ ،ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں ) دھل گئے
اورکم از کم چوتھائی سر پر پانی بہہ گیا یا مسح
کرلیا تو وضو بھی ہو جائےگا،غسل کے بعد دوبارہ وضوکرنے کی حاجت
نہیں ہے۔
حدیث پاک میں ہے کہ ’’ نبی
صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم غُسل کے بعد وُضو نہیں
فرماتے‘‘(جامع الترمذي،، الحدیث: 107، ج1، ص161)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟