مجیب:ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1196
تاریخ اجراء:27ربیع الاول1444ھ/24اکتوبر2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر نیت کے بغیر وضو کے تمام اعضاء دھو لئے یا نہا لیا
تو کیا وضو ہو جائے گا؟ اور اس وضو
سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! وضو کےلئے نیت شرط نہیں ،نیت کے بغیر
بھی وضو ہوجائےگا اور اس وضو کے ساتھ نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔
البتہ وضو کی نیت چھوڑنے کی عادت بنالینا درست نہیں۔بنایہ شرح ہدایہ
میں ہے” النية وهي شرط في التيمم دون الوضوء“ترجمہ:تیمم میں نیت
شرط ہے ،وضو میں نیت شرط نہیں۔ (بنایہ شرح ہدایہ،کتاب
الطھارات،ج 1،ص 141،دار الکتب العلمیۃ،بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟