مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1471
تاریخ اجراء: 26رجب المرجب1445 ھ/07فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مسئلہ سنا تھا کہ کسی کا ستر دیکھنے
سے وضو نہیں ٹوٹتا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ستر پر نظر پڑ جائے اور
عضوِ خاص میں سختی آجائے ، تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم
ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
ستر دیکھنے سے اگر عضو خاص میں صرف سختی آ جائے تو فقط اس سے
وضو نہیں ٹوٹے گا۔ ہاں اگر مذی
یا کوئی اور چیز خارج ہو جائے تو اس صورت میں وضو
ٹوٹے گا۔
منی مذی اور ودی میں فرق اور ان کا
حکم جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر دار الافتاء اہلسنت کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:
https://www.daruliftaahlesunnat.net/ur/mazi-mani-aur-wadi-me-farq
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟