مجیب: مولانا محمد کفیل رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-941
تاریخ اجراء:09ذیقعدۃالحرام1444 ھ/30مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
اگر جوتے ایسے مٹیریل
سے بنے ہیں جس میں مائع
نجاست جذب ہوجاتی ہے اور ان پر
نجاست لگ جائے تو اگر اسے پانی کے نل کے نیچے
رکھ کر اس کے اوپر اتنا پانی بہایا
کہ غالب گمان ہوگیا کہ نجاست
زائل ہوگئی تو پاک ہوجائیں گے ۔
اگر جوتے ایسے مٹیریل سے بنے ہیں
جس میں نجاست جذب نہیں ہوجاتی اور اس پر سے نجاست رگڑنے سے نجاست کا اثر
جاتا رہے تو رگڑنے سے بھی پاک ہوجائیں گے،اور اگر پانی کے نل
کے نیچے رکھے اور اس کے اوپر سے پانی
بہتا رہا یہاں تک کہ غالب گمان ہوگیا
کہ نجاست
زائل ہوگئی ،تو بھی
پاک ہوجائیں گے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟