مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-526
تاریخ اجراء: 05 رجب المرجب 1443ھ/07فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر کسی کو نیند میں
احتلام ہوجائےاور لذت بھی محسوس
کرےلیکن کپڑوں پر کوئی تری نہ پائے تواس پرغسل واجب ہوگایانہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگرکسی کو نیند میں احتلام ہوجائے
اور کچھ تری ونشان وغیرہ نہ
پائے تو اس پر غسل واجب نہیں ہے،اگرچہ خواب میں ہمبستری اور اس
کی لذت اور انزال تک یاد ہو۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟