مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-280
تاریخ اجراء:23ربیع الآخر 1443ھ/29نومبر 2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اسلامی
بہن باری کے دنوں
میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی
یا ایھا الذین
امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک
ربک رب العزت عما یصفون
و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اسلامی بہن کے لئے باری کے دنوں
میں قرآن پاک پڑھنا ناجائز ہے لیکن قراٰنِ عظیم کی وہ آیات
جو ذکر و ثنا و دعا و مُناجات پر مشتمل ہوں، ان کو بے نیّتِ قراٰن ذکر و ثنا اور دعا کی نیّت
سے پڑھ سکتی ہے۔ لہذا”سبحنک ربک رب العزت
عما یصفون و سلم علی المرسلین
و الحمد للہ رب العلمین“حمد و ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے کہ
یہ آیت حمد وثنا پر مشتمل ہے
لیکن آیت درود
نہیں پڑھ سکتی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟