Halat e Haiz Mein Niyaz Ka Khana Banana Aur Khana Kaisa?

حالت حیض میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا

فتوی نمبر:WAT-105

تاریخ اجراء:16صفر المظفر1443ھ/24ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں ! اسلامی بہن حیض و نفاس کے ایام میں نیاز کا کھانا پکا سکتی ہیں اور کھا بھی سکتی ہیں، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم