مجیب:مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1845
تاریخ اجراء:29محرم الحرام1446ھ/05اگست2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
گوبر نجاستِ غلیظہ ہےیا نجاستِ خفیفہ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گائے، بھینس کا گوبراو رہر حلال چوپائے کا پاخانہ نجاستِ غلیظہ ہے۔
صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ہر حلال چوپایہ کا پاخانہ جیسے:گائے،بھینس کا گوبر، بکری اونٹ کی مینگنی۔۔۔یہ سب نَجاستِ غلیظہ ہیں۔“(بہارِ شریعت،جلد1،صفحہ391، مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟