مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-2193
تاریخ اجراء: 30ربیع ا الثانی1445 ھ/15نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ
غسل فرض ہونےکےاسباب بیان کرتےہوئے ارشادفرماتےہیں:"(1)مَنی کا اپنی
جگہ سے شَہوت کے ساتھ جدا ہوکر عُضْوْ سے نکلنا۔ (2) اِحْتِلام
یعنی سوتے سے اٹھا اور بدن یا کپڑے پر تری پائی اور
اس تری کے مَنی یا مَذی ہونے کا یقین
یا احتمال ہو تو غُسل واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو ۔(3) حَشفہ
یعنی سرِ ذَکر کا عورت کے آگے یا پیچھے یا مرد کے
پیچھے داخل ہونادونوں پر غُسل واجب کر تا ہے، بشرطیکہ دونوں مکلّف ہوں۔ (4) حَیض
سے فارغ ہونا۔(5) نِفاس کا ختم ہونا۔(ملخص ازبہارشریعت،ج01،حصہ 2،ص321تا324،مطبوعہ:مکتبۃ
المدینہ)
نوٹ:ان تمام کی تفصیل
جاننےکےلیےبہارشریعت جلد01،حصہ 2،صفحہ نمبر321تا324 کا مطالعہ
کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟