مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-972
تاریخ اجراء:21ذو الحجۃالحرام1444 ھ/10جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جس شخص پر غسل فرض ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف
کرنا،نمازپڑھنا، قرآن مجید چھونا ،اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا
جلد یا چَولی، چُھوئے یا
بے چُھوئے دیکھ کر یا زبانی قرآنِ پاک پڑھنا یا کسی
آیت کا لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا یا ایسا
تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا
جیسے حروفِ مُقَطَّعات کی انگوٹھی یہ سب حرام ہے۔ایسا
شخص کچھ کھانا پینا چاہے، یا
درود شریف پڑھناچاہے تو بہتر یہ ہے کہ پہلے کلی کرلے۔
مزید
تفصیل کے لئے کتاب ”نماز کے احکام “یا ”بہار شریعت “حصہ 2 سے ”غسل کا بیان“ کامطالعہ فرمائیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟