مجیب:
فرحان
احمد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-631
تاریخ اجراء: 08ربیع الثانی 1444 ھ/04 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
چھپکلی
کی بیٹ
(پاخانہ)
اگر بالٹی کے
پانی میں گر
جائے، تو اس
پانی کا کیا
حکم ہوگا مطلب
پاک ہے یا
ناپاک؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
چھپکلی کی بیٹ ناپاک
ہے ، اگردہ
دردہ سے کم
پانی میں گر
گئی تو پانی
ناپاک ہو جائے
گا ۔
فتاوی
مرکزِ تربیت
افتا میں
ہے:” چھپکلی،
گرگٹ ،گائے
،بھینس، کا
پیشاب و
پاخانہ ناپاک
ہے“ (فتاوی
مرکزِ تربیتِ
افتا،جلد1،صفحہ
84، فقیہِ ملت
اکیڈمی، ھند)
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟