مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-339
تاریخ اجراء:25ذوالقعدۃالحرام
1443 ھ/25جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے ،
تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی
چڑھ جائے ، تو کیا اس سے غسل فرض ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محض چھپکلی کے کپڑے یابدن پرچڑھنے
سے وضونہیں ٹوٹتااور نہ ہی غسل فرض ہوتا،یونہی کپڑےبھی
ناپاک نہیں ہوتے ،البتہ اگر چھپکلی کی بیٹ وغیرہ
کوئی نجاست کپڑے یا بدن پرلگ جائے، تو صرف اس حصے کوپاک کرناہوگا،نیز
یہ بھی ذہن میں رہے کہ صرف شک وشبہ سے کسی پاک چیزپرناپاکی
کاحکم نہیں لگتا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟