مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1331
تاریخ اجراء: 19جمادی الثانی1445
ھ/02جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا برے مناظردیکھنے یا خیالات آنے
سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
برے مناظر دیکھنے یا
برے خیالات آنے سے غسل فرض نہیں ہوتا ۔ ہاں ! اگر
برے مناظر یا برے خیالات
آنے پر منی خارج ہو، تو غسل
فرض ہوجائے گا ۔ لیکن یاد رہے! کہ فحش وعریانی پر مشتمل ویڈیوز
یا تصاویر دیکھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے
والا کام ہے ،جس سے فی الفور توبہ کرنا شرعاً واجب ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟