مجیب: ابو الحسن جمیل
احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-563
تاریخ اجراء: 30صفرالمظفر1444 ھ /27ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پرندوں
کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ جان لیں کہ :حلال پرندے جو ہوا
میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ہے اور جو حلال
پرندے اونچانہیں اڑتے جیسے مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی
بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاستِ
خفیفہ ہے۔
نیزدھونے
سےاگر نَجاست دور ہو گئی، مگر اس کا کچھ اثر رنگ یا بُو باقی ہے،
تو اسے بھی زائل کرنا لازم ہے، ہاں اگر اس کا اثر بدقّت جائے تو اثر دور
کرنے کی ضرورت نہیں،تین مرتبہ دھولیا پاک ہو
گیا،صابون یا گرم پانی سے دھونے کی حاجت
نہیں۔(بہار شریعت ، جلد1،صفحہ397،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟