مجیب: ابو مصطفی
محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-525
تاریخ اجراء: 23صفرالمظفر1444 ھ /20ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بے
وضو شخص بلا شرعی مجبوری کے
دہ دردہ (225 اسکوائر فٹ ) سے کم ٹھہرے ہوئےپانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو وہ پانی مستعمل
ہو جاتا ہے اور ایسے پانی سے وضو اور غسل ادا نہیں ہوتے۔
اور اگر پانی دہ دردہ سے زیادہ ہو یا بہتا ہوا پانی ہو اس
میں بے وضو شخص ہاتھ ڈال دے تو وہ پانی مستعمل نہ ہو گا اس سے وضو یا
غسل کرنا بھی جائز ہو گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟