مجیب: ابوصدیق
محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1387
تاریخ اجراء: 18رجب المرجب1444 ھ/10فروری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بغیر
وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتے ہیں یا نہیں؟اگر
کسی کا وضو نہ ٹھہرتا ہو بار بار ٹوٹ جاتا ہو تو کیا وہ بغیر
وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محفل
میلاد یا مزار پر حاضری کے لیے باوضو ہونا شرط نہیں
ہے البتہ ادب و بہتر یہی ہے
کہ ممکنہ صورت میں باوضو ہوکر ہی محفل میلاد یا مزار شریف
پر حاضر ہو ،اور جس کا بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہو بار بار وضو کے لئے جائے تو مشقت و
محفل کا مقصود فوت ہوتا ہو تو وہ بغیر وضو ہی شرکت کر لے اس پر کوئی حکم نہیں لگے گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟