مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-511
تاریخ اجراء: 19صفر المظفر1444
ھ /16ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بچہ ہو یا بڑ ا ان کی منہ بھر الٹی
(جو الٹی تکلف کے بِغیر نہ
روکی جا سکے اسے منہ بھر کہتے ہیں۔)نجاست غلیظہ ہے ، بیڈ
شیٹ پر جہاں منہ بھر الٹی لگ
جائے تو صرف چھینٹے یا گیلا کپڑا مار دینے سے وہ
جگہ پاک نہ ہو گی ، بلکہ اسے شرعی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا
ہوگا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس ناپاک حصے کو تین
مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ دھونے میں
اس کو اس قدر نچوڑیں کہ اس سے قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں تو وہ پاک
ہوجائے گا۔یا بہتے پانی میں اس کو اتنی دیر
چھوڑ دیں کہ نجاست زائل ہونے کاظن غالب ہو جائے تو بیڈ شیٹ پاک ہو جائے گی
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟