مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-328
تاریخ اجراء:17ذیقعدۃالحرام
1443 ھ/17جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا آنکھوں میں لینس
لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی
ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس
لگانا، جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں
وضو و غسل ادا ہوجائے گا ۔نیزآنکھوں میں کسی بھی
رنگ کے لینس لگانا فی نفسہ جائز ہے،
جبکہ کوئی فاسد نیت نہ ہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟