مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-485
تاریخ اجراء: 17محرم الحرام1444
ھ /16اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ مکمل
اس طرح دھل جائیں کہ ہر ہر بال پر
کم از کم دو دو قطرے بہہ گئے تو وضو ہو جائے گا اور اگر کوئی حصہ صرف بھیگ گیا اور وہاں دو قطرے پانی
نہ بہے تو وضو نہیں ہوگا۔ یہ بھی یاد رہے کہ کم از
کم دو قطرے بہہ جانا،اس سے فرض ادا ہوجائے گا مگر وضو میں تثلیث یعنی
اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا سنت مؤکدہ ہے اور سنت مؤکدہ کے ترک کی
عادت گناہ ہے لہٰذا آستینیں چڑھا کر باقاعدہ پانی بہایا
جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟