مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1220
تاریخ اجراء: 06جمادی الاول1445 ھ/21نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ایک رات میں دو بار بیوی سے
ازدواجی تعلق قائم کیا اور درمیان میں غسل نہیں
کیا تو بعد کا ایک ہی غسل کافی ہے،ہاں چاہئے کہ
دوسری بار تعلق سے پہلے کم از کم وضو کرلیں۔ خیال رہے کہ غسل میں اتنی دیر کردینا جائز نہیں جس
کی وجہ سے نماز قضا ہوجائے۔
بہار شریعت میں ہے:”جس پر چند غسل ہوں سب کی نیت سے ایک غسل
کرلیا سب ادا ہوگئے سب کا ثواب ملے گا۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ325،مکتبۃ
المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟