مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان
عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-488
تاریخ اجراء: 22 جمادی الاخری
1443ھ/26جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مردکوسرپرٹوپی پہننا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مردکوسرپرٹوپی پہننا جائز ہے،خودحضوراقدس
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے بھی ٹوپی
پہنناثابت ہے لیکن بعض علماء کرام
فرماتے ہیں کہ احادیث وغیرہ میں جوٹوپی پہننے
کاذکرہے ،اس سے مرادعمامہ کے نیچے ٹوپی پہنناہے ،بہرحال سنت اورفضیلت
والاعمل ،عمامہ شریف پہنناہے اورٹوپی پہننے میں بھی حرج
نہیں ہے ۔اورننگے سررہنا،سنت نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟