مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1595
تاریخ اجراء: 08شوال المکرم1444 ھ/29اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
تہبند
باندھنا سنت ہے اور پاجامہ پہننے کو بھی
علماء نے سنت لکھا ہے، لیکن اس کو سنت کہنے کا معنی یہ ہے کہ
حضور اقدس صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے اسے پسند فرمایا اور صحابہ کرام رضی
اﷲ تعالٰی عنہم نے پہنا تھا، جبكہ خود نبی کریم صلَّی
اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم تہبند ہی پہنا کرتے
تھے، آپ سے پاجامہ پہننا ثابت نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟