مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2321
تاریخ اجراء: 19جمادی الاول1445 ھ/04دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ختنہ کا رواج حضرت ابراہیم علیہ
الصلوۃ و السلام کے زمانہ مبارکہ سے ہے،سب سے پہلے آپ علیہ
الصلوۃ والسلام ہی نے ختنہ کیاہے۔ مرقاۃ شرح
مشکاۃ میں ہے”الختان …وهي من سنة الأنبياء كما سبق من لدن إبراهيم عليه الصلاة
والسلام إلى زمن نبينا محمد صلى الله تعالى عليه وسلم“ ترجمہ:ختنہ، اور یہ حضرت ابراہیم علیہ
الصلاۃ والسلام کے زمانہ مبارکہ سے
ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ
وآلہ وسلم کے زمانہ مبارکہ تک سنت انبیاء رہا ۔ علیہم
الصلوۃ والسلام۔(مرقاۃ
المفاتیح، ج1، ص399، دار الفكر،
بيروت)
تفسیر خازن میں ہے” وأول من ختن إبراهيم عليه السلام ولم يختتن أحد قبله“ترجمہ:سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ
السلام نے ختنہ کیا ،آپ سے پہلے کسی نے ختنہ نہیں کیا ۔(تفسیر خازن،ج 1،ص 76،دار الكتب العلمية ، بيروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟