مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر:WAT-1776
تاریخ اجراء: 05ذوالحجۃالحرام1444 ھ/24جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کھاناکھاتے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کھانا کھاتے ہوئے اچّھا سمجھ کر چپ
رہناآتش پرستوں کا طریقہ ہے، ہاں بولنے کوجی نہیں چاہ رہا تو
حَرَج نہیں ، یوں ہی فُضول گوئی ہر حال میں نامناسب
ہی ہے،لہٰذاکھانے کے دَوران اچّھی اچّھی باتیں کرتے
جایئے مَثَلاً جب بھی گھر میں مل جُل کر یا مہمانوں وغیرہ
کے ساتھ کھا رہے ہوں تو کھانے پینے کی سنّتیں بیان کیجئے زیادہ بہترہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟